• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ سے بھی ٹڈی دل ختم، صرف بلوچستان میں رہ گیا، نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر

راولپنڈی(جنگ نیوز) نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر (این ایل سی سی) کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بعد اب سندھ سے بھی ٹڈی دل کا خاتمہ کردیا گیا ہے،صرف بلوچستان میں ٹڈی دل موجود ہے24گھنٹوں میں 2لاکھ ایک ہزار ہیکٹرز کا سروے، لسبیلہ میں 280 ہیکٹر پر کنٹرول آپریشن کیا گیا ۔

تازہ ترین