• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رحیم یار خان میں جمالدین والی کے قریب موٹر وے 5 پر مسافر بس میں آگ لگ گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق آگ ٹائر پھٹنے کے باعث لگی، فائر بریگیڈ کو طلب کر لیا گیا۔

ایئرکنڈیشن مسافر بس باجوڑ ایجنسی سے کراچی جارہی تھی۔ ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

تازہ ترین