کراچی(پ ر)انجمن عاشقان مدینہ کے چیئرمین سید شرافت حسین ،سردار ولی خان،ذوالفقار علی خان،محمد عرفان،محمد علی قریشی،میر اختر حسین بھاشانی نے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ سرجانی ٹائون یوسف گوٹھ،فور بی سیکٹر ،خدا کی بستی میں حالیہ ہونے والے بارشوں کا پانی ابھی تک موجود ہے جس سے بیماریاں پھیل رہی ہیںانہوں نے متاثرہ علاقوں سےپانی نکالنے کا مطالبہ کیا۔