• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیارہ زہرہ کے گرد فاسفین گیس کی موجودگی کا انکشاف

پیرس (اےایف پی)کیا سیارہ زہرہ کے گرد بادلوں میں زندگی کے شواہد موجود ہیں؟ ماہرین نے سیارہ زہرہ کے گرد فاسفین گیس کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے جسے زمین پر انسانی زندگی کے ساتھ جوڑا جاتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق فاسفین کے ایک مالیکیول میں ایک ایٹم فوسفورس کا جب کہ تین ایٹم ہائڈروجن کے ہوتے ہیں۔
تازہ ترین