• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنڈولہ ، سیکورٹی فورسز سے مقابلہ، دہشتگرد کمانڈر اسدبیٹنی مارا گیا

ٹانک (نمائندہ جنگ) جنڈولہ میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ،ایک حملہ آور مار دیا گیا تفصیلات کے مطابق سب ڈویژن جنڈولہ کے علاقہ فقیر آباد میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کاتبادلہ ہوا جس میں عصمت اللہ شاہین گروپ کے اہم کمانڈر عنایت اللہ عرف اسد بیٹنی ما را گیا جبکہ اس کاایک ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا جس کے لئے سیکورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے ۔

تازہ ترین