• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آہستہ بول کر عالمی وبا سے بچا جا سکتا ہے

آہستہ بول کر عالمی وبا کورونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے لیکن کیسے آئیں آپ کو بتا تے ہیں۔

امریکا کی ایک مقامی یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ آہستہ آواز میں بات کرنے سے بھی کورونا وائرس کے جراثیم کے پھیلاؤ کو روکا جا سکتا ہے۔

طبی ماہرین نے اس سلسلے میں تجویز دی ہے کہ اسپتالوں اور ہجوم والی جگہوں پر کم اور آہستہ بولنے سے کورونا کو کم کیا جا سکتا ہے۔


سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ تیز بولنے سے بڑی تعداد میں ذرّات منہ سے خارج ہوتے ہیں جو فضا میں بڑی تعداد میں وائرس کے جراثیم کے پھیلاؤ کا سبب بنتے ہیں اور اس طرح دوسرے افراد میں منتقل ہوتے ہیں۔

تازہ ترین