• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف زرداری کی گاڑیاں منجمد کرنے کے احکامات کیخلاف درخواست‘ نیب کو نوٹس جاری

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی نیب راولپنڈی کی طرف سے توشہ خانہ ریفرنس میں 3گاڑیاں منجمد کرنے کے احکامات کو کالعدم قرار دینے اور گاڑیاں واپس کرنے کے نیب احکامات کو عارضی طور پر روکنے کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کر دیئے۔ عدالت نے جواب کیلئے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت24 ستمبر تک کیلئے ملتوی کردی۔

تازہ ترین