• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


قصور کے علاقے راؤ خان والا میں مکان کی چھت گرنے سے 15 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق تقریب میں شرکت کے لیے لوگ چھت پر بیٹھے تھےکہ حادثہ پیش آیا، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین