• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو کراچی پولیس نے انتہا پسندی پر مبنی تقریر کرنے پر5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیو کراچی پولیس نے انتہا پسندی پر مبنی تقریر کرنے پر5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ، مقدمہ نمبر 361/2020توہین مذہب کی دفعہ اور انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے ، سرکاری مدعیت میں5 نامزد افراد کے خلاف درج کیے گئے مقدمے کے متن کے مطابق پاور ہاؤس چورنگی کے قریب ٹرک پر لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے انتہا پسندی پر مبنی تقریر کی گئی ، تاہم کسی کی بھی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ۔
تازہ ترین