• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


برازیل میں لمبی دم والے رنگین طوطےنے فٹ بال میچ رکوا دیا جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

برازیلین ویمنز فٹ بال ٹیم پریکٹیس سیشن کے دوران خوبصورت طوطا خاتون کھلاڑی کے سر پر بیٹھ گیا،گراؤنڈ میں طوطے کی موجودگی کی وجہ سے کھیل کو روکنا پڑ گیا۔

خاتون پلیئر سر پر طوطا بیٹھنے کی وجہ سے حیرت زدہ ہوگئیں اور خاموشی سے کھڑی رہیں، طوطے کو اڑانے کی جسارت نہیں کی۔

چند سیکنڈ تک طوطا سر پر بیٹھنے کے بعد اڑ گیا اور دیگر کھلاڑیوں کے پاس سے ہوتا ہو گراؤنڈ سے باہر چلا گیا۔

تازہ ترین