• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پورٹ قاسم، بچی سے زیادتی کی کوشش، ایک ملزم گرفتار، ساتھی فرار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملیر پورٹ قاسم بے نظیر سوسائٹی کے زیر تعمیر مکان میں ملزم گلزار اور ریاض نے 10سالہ بچی شبانہ سے زیادتی کی کوشش کی، ملزم گلزار کو پورٹ قاسم سکیورٹی اہلکاروں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا، جبکہ ملزم ریاض موقع سے فرار ہوگیا، بچی شبانہ کو 2 گھنٹے پہلے پپری سے اغوا کیا گیا تھا، ملزم کو گرفتار کر کے ایف آئی آر درج کرکےمزید تفتیش کی جا رہی ہے ۔

تازہ ترین