• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایمازون کے چیف نئی طرز کا پری اسکول کھولیں گے

کراچی(نیوز ڈیسک) ایمازون کے چیف ایگزیکیٹو افسر جیف بوزوس نے ایک پیغام میں اعلان کیا ہے کہ وہ کچھ ہی ہفتوں میں نئی طرز کے اسکول کھولیں گے،جہاں تین سے پانچ سال کے بچے طالب علم ہونگے اور یہ طالب علم ایک گاہک (کسٹمر) ہونگے، گو کہ انہوں نے اس کی تفصیل نہیں بتائی تاہم یہ پورے دن کا اسکول ہوگا اور جس میں ٹیوشن فری کلاسیں ہونگی۔

تازہ ترین