سمجھوتہ ایکسپریس حملے کے ملزمان کی بریت کی شدید مذمت کرتے ہیں، پاکستان
دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کو 19 سال مکمل ہوگئے، متاثرہ خاندان آج بھی انصاف کے منتظر ہیں، سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس میں 44 پاکستانی شہریوں سمیت 68 مسافر جاں بحق ہوئے۔