انکم ٹیکس کا چھاپہ، بھارتی ریئل اسٹیٹ ٹائیکون نے خودکشی کر لی
بھارتی شہر بنگلورو میں معروف رئیل اسٹیٹ گروپ، کنفیڈنٹ گروپ کے چیئرمین سی جے رائے نے انکم ٹیکس محکمے کے چھاپے کے دوران اپنے دفتر میں خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی، سی جے رائے کی عمر 57 برس تھی۔۔