سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کہا ہے کہ ایران سے تعلقات بہتر کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب میں شاہ سلمان کا کہنا تھا کہ ایران نے گزشتہ سال سعودی تیل تنصیبات پر میزائل فائر کیے، ایران پراکسی کے ذریعے 300 بیلسٹک میزائل،400 مسلح ڈرون فائر کرچکا۔
انہوں نے کہا کہ سعودی عرب مشرق وسطیٰ میں امن کے قیام کی امریکی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔