• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پول 45 ہونے کے باعث خواتین کرکٹرز مستقبل کے بارے میں غیریقینی کا شکار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان میں ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ختم ہونے اور کوویڈ 19کی وجہ سے خواتین کھلاڑیوں کا پول 45تک محدود ہو گیا ہے۔ 2017تک ڈومیسٹک کرکٹ میں 200 لڑکیاں کرکٹ کھیل رہی تھیں ایک جائزہ رپورٹ کے مطابق خواتین کرکٹرز کے ساتھ مختلف ڈیپارٹمنس کے معاہدے تھے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے 9 خواتین کرکٹرز کو سنٹرل کنٹریکٹ دیا جبکہ 9 ایمرجنگ کٹگری میں شامل ہیں۔خواتین کرکٹرز اپنے مستقبل کے غیر یقینی ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں ۔

تازہ ترین