• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ماڑی پور مچھرکالونی نالہ اسٹاپ کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار بیوی جاں بحق اور شوہرشدید زخمی ہو گیا ، جاں بحق خاتون کے شناخت 35سالہ ریحانہ زوجہ محمد اسحاق اور زخمی شوہر 38سالہ محمد اسحاق ولد محمد موسیٰ کے نام سے ہوئی ہے ۔
تازہ ترین