• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر: غیر قانونی جرگہ، لڑکے کو فیصلہ نہ ماننے پر قتل کرنے کا حکم

سکھر گھنٹہ گھر، تصویر، سوشل میڈیا
سکھر گھنٹہ گھر، تصویر، سوشل میڈیا

سکھر میں غیر قانونی جرگے نے مبینہ طور پر خاتون کے ساتھ تعلق کے الزام میں لڑکے کے خاندان کی لڑکی کو ونی کرنے کا فیصلہ سنادیا۔

جرگے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، لڑکے کے فیصلہ ماننے سے انکار پر اُسے قتل کرنے کا حکم دے دیا گیا۔

پولیس نے سرکار کی مدعیت میں 12 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، 8 ملزمان گرفتار کرلیے جبکہ 4 ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید