• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ایم آئی ٹی کادورہ میٹروپولیٹن ٹرینچنگ لینڈ فِل سائٹ

کوئٹہ (خ ن) وزیر اعلیٰ جام کمال خان کے احکامات پر سی ایم آئی ٹی ارکان عصمت اللہ خان کاکڑ اور ڈاکٹر شعیب احمد گولہ نے میٹروپولیٹن ٹرینچنگ لینڈ فِل سائٹ مشرقی بائی پاس کا دورہ کیا جہاں ایڈمنسٹریٹر طارق جاوید مینگل نے بریفنگ دی اس موقع پر ایگزیکٹیو انجینئر میکنیکل اشفاق بادینی، انچارج ری سائیکلنگ پلانٹ ولی بڑیچ و دیگر بھی موجود تھے۔
تازہ ترین