• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب نے پرائیویٹ کمپنی کے ڈائریکٹر سلیم ابراہیم کپور والا کو گرفتار کرلیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) قومی احتساب بیورو (نیب )نے سندھ ہائیکورٹ کے باہر کارروائی کرکے پرائیویٹ کمپنی کےڈائریکٹر سلیم براہیم کپور والا کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم کوسندھ ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کیاگیا ہے۔ احتساب عدالت نے ملزم کو 2003 میں فراڈکے ریفرنس میں مفرور قرار دیا تھا، ملزم 17 سال بعد عبوری ضمانت حاصل کرنے سندھ ہائیکورٹ آیا تھا جسے کارروائی کرکے گرفتار کر لیا گیا۔
تازہ ترین