قطری وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ وہ غزہ پر ہونے والے مزاکرات میں کوئی جدل پیشرفت نہیں دیکھ رہے۔
چین کی حکومت نے زنگنان کے مقامات کو چینی نام دینے کو اپنی خود مختاری قرار دیا ہے۔
بینک کرپسی کی مدت ختم ہونے کے بعد قانونی طور پر قرضوں کی ادائیگی کی ضرورت نہیں رہتی اور قرض لینے والوں کو قرض کی واپسی سے روک دیا جاتا ہے۔
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے ملاقات کے لیے پارٹی رہنماؤں کی فہرست اڈیالہ جیل کے حکّام کو بھجوا دی گئی ہے۔
بازارِ حصص کا 100 انڈیکس ایک ہزار 133 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 19 ہزار 669 پر پہنچ گیا۔
وزیر ثقافت و سیاحت نے کہا کہ قدیم عمارتوں کے تحفظ کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو بھی کردار ادا کرنا ہوگا۔
لیاقت بلوچ نے کہا کہ پی ٹی آئی اور حکومت مذاکرات کو کھیل نہیں، بحرانوں کا علاج بنائیں۔
یہ واقعہ ایک مشتبہ فیمیسائیڈ (Femicide) ہے
پاکستان کی معروف و شوخ چنچل اداکارہ ہانیہ عامر نے جعلی خبریں پھیلانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے اجلاس ملتوی کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔
محکمے کے مالیاتی امور میں سنگین بے ضابطگیاں اور قواعد و ضوابط کی کھلی خلاف ورزیاں بھی رپورٹ ہوئی ہیں۔
مقامی حکام نے آگ کی شدت میں مسلسل اضافے کے باعث ہنگامی صورتحال کے نفاذ کا اعلان کردیا
پاکستانی تجزیہ کار نجم سیٹھی کا انٹرویو کرنے پر بھارتی صحافی کرن ٹھاپر کے خلاف دہلی میں مقدمہ درج ہوگیا۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو، چلبلی اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی قریبی دوست، اداکارہ یشما گِل کو خوبصورت بلی کا تحفہ دیا ہے۔
شہرِ قائد میں کم سے کم درجۂ حرارت 28.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔
اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ فرانس چاہتا ہے کہ اسرائیل سرنڈر کردے بجائے اس کے مغربی جمہوری کیمپ میں ہوتے ہوئے ہمارا ساتھ دے۔