کم سے کم اس معاملے میں ضرور
ملک اے بھائی! ہے ترقّی پر
قیمتیں بڑھ رہی ہیں روز بروز
اور مہنگائی ہے ترقّی پر
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ تعلیم کے معیار کو بہتر بنانا ہماری ترجیح ہے، نوجوان ہمارا مستقبل ہیں۔
چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ریمارکس دیئے کہ حکومت کو بتائیے کہ یہ قانون رہ گیا تو جاتی امرا بھی آدھے گھنٹے میں نکل جائے گا۔
وائس چانسلر جامعہ کراچی پروفیسر خالد عراقی اور رجسٹرار پروفیسر عمران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔
بنگلادیش میں پیٹراپول کے قریب عوام’نومینز لینڈ‘ میں داخل ہو گئے اور انہوں نے ہندوستان مخالف نعرے لگائے۔
افغان شہری داعش کو مالی وسائل، سوشل میڈیا اکاؤنٹس فراہم کرنے اور قتل کے منصوبے بنانے میں بھی ملوث ہے: کینیڈین حکام
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ خانپور مہر میں پیش آیا، جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
تحقیق میں نکوٹین کی زہریلی خصوصیات اور اس کے دل اور شریانوں پر منفی اثرات کی تفصیل بیان کی گئی ہے۔
پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے حال ہی میں بنگلا دیش میں ہونے والے ایک کنسرٹ میں پرفارم کیا، تاہم انہیں اپنا کنسرٹ اچانک درمیان میں روکنا پڑ گیا۔
امریکی محکمۂ انصاف نے جیفری ایپسٹین سے متعلق حال ہی میں جاری کی گئی فائلز میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک تصویر دوبارہ شامل کر دی ہے۔ یہ تصویر عارضی طور پر ہٹا دی گئی تھی جس کے سبب سوشل میڈیا اور سیاسی حلقوں سے شدید ردعمل سامنے آیا تھا۔
ملتان، فیصل آباد، کمالیہ اور گرد و نواح میں بھی دھند کے باعث موٹر ویز اور ہائی ویز پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔
ایس ایس پی کا کہنا تھا کہ تباہ بنکروں سے اسلحہ بارود کی برآمدگی کے لیے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا گیا ہے، ڈاکوؤں کے مورچوں میں ان کے پڑے راکٹ پھٹنے کا اندیشہ ہے۔
ایبٹ آباد شہر اور گلیات کے مخلتف مقامات پر ہلکی بارش جبکہ ضلعی ہیڈکواٹر آٹھ مقام سمیت زیریں علاقوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ رات گئے سے جاری ہے۔
ایمباپے نے میدان میں رونالڈو کی مشہور سیوو سیلیبریشن دہرائی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ نے عالمی سطح پر 3 اسٹار رینکنگ حاصل کر لی ہے۔
چیف میٹرولوجسٹ سندھ امیر حیدر نے کہا ہے کہ کل سے کراچی کا درجہ حرارت گرنا شروع ہو جائے گا، اگلے دس دن شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔
آئی ایس پی آر کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا جہاں انہوں نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی۔