• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان میں وکیل کےقتل کےخلاف دوسرے روز بھی عدالتی بائیکاٹ

 ملتان (سٹاف رپورٹر)ملتان میں وکیل کےقتل کےخلاف  دوسرے روز بھی عدالتی بائیکاٹ کیا گیا خوشاب میں ملک مشتاق حسین  ایڈووکیٹ کے قتل پر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی جانب سے 10 بجے دن کے بعد عدالتی بائیکاٹ کیا گیااور وکلامقدمات  کی پیروی کے لئے  عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے ہیں جس پر بیشتر مقدمات کی سماعت ملتوی کر دی گئی ۔
تازہ ترین