• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(خ ن)ڈپٹی کمشنر قلات کے ایک حکم نامے کے مطابق مس امیرین دختر کرتا ر چند مس دختر کرتار چند سماتہ اور مس کالیوتی الیاس کالون زوجہ دلبر مسیح ذات بامکھی سکنہ ہندو محلہ قلات کا لوکل سر ٹیفکٹ انکی اپنی درخواست پرمنسوخ کیا جاتا ہے۔ایک اور حکم نامےکے مطابق اختیار مسیح ولد کرتار مسیح اور دلبر مسیح ولدکرتارمسیح ذات مسیح سکنہ ہندو محلہ قلات کا لوکل سرٹیفکیٹ انکی اپنی درخواست پر منسوخ کیا جاتا ہے۔
تازہ ترین