آبنائے ہرمز کے بحران سے عالمی توانائی کی سلامتی کو سنگین خطرہ ہے: عالمی توانائی ایجنسی کا انتباہ
عالمی توانائی ایجنسی کے سربراہ فاتح بیرول نے خبردار کیا ہے کہ اگر آئندہ چند ہفتوں میں صورتحال بہتر نہ ہوئی تو پوری دنیا کو تشویش ہونی چاہیے کیونکہ تیل کی فراہمی اب بھی عالمی معیشت کے لیے انتہائی اہم ہے۔