• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں امریکا کے خلاف اور حکومت کی حمایت میں مظاہرے

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ایران میں امریکا کیخلاف اور حکومت کی حمایت میں ایک بار پھر بڑے مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔ 

تہران کے انقلاب اسکوائر پر کیے گئے مظاہرے میں خواتین اور بچے بھی شریک ہوئے، ہزاروں مظاہرین نے مسلح افواج کی حمایت میں نعرے لگائے۔

مظاہرین میں سے بعض ایرانی پرچم اور کئی دیگر انتقام کی نشانی سرخ پرچم لہراتے رہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید