• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجینئرسید اشفاق حسین کنٹریکٹرزایسوسی ایشن آف پاکستان کےچیئرمین منتخب

پشاور(نیوزڈیسک)کنٹریکٹرزایسوسی ایشن آف پاکستان کے انتخابات مکمل ہوگئے جس کے مطابق انجینئر سید اشفاق حسین کو بلامقابلہ چیئرمین اور انجینئرنائب چیئرمین ارشدداد کو بلامقابلہ ایسوسی ایشن کا نائب چیئرمین منتخب کرلیا گیاہے۔ انتخاب کے بعد نومنتخب چیئرمین سید اشفاق حسین نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ کنٹریکٹرزبرادری کے درپیش مسائل کے فوری حل کے لئے اپنی تمام ترتوانائیاں صرف کرینگے اورانکی فلاح وبہبود کے لئے ہرفورم پر آوازاٹھائیں گے۔
تازہ ترین