واشنگٹن(جنگ نیوز ) امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شمالی علاقوں میں کئی مقامات پر ایک بار پھر جنگلات کی آگ بھڑک اٹھی ہے، جس کی زد میں آکر مزید 3افراد ہلاک ہو گئے۔ جب کہ ہزاروں مقامی افراد کو نقل مکانی کرنی پڑی ہے۔
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی اور بھتہ ٹیکس کے خلاف ملک بھر میں دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔
گورنر کے پی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والے اسلام آباد پر چڑھائی کی باتیں کرتے ہیں لیکن ان کے لوگ خود گرفتاریاں دے رہے ہیں۔
سعودی وزارتِ خارجہ کے مطابق اجلاس میں تینوں ممالک کے اعلیٰ فوجی حکام مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کی مدد کے طریقوں پر تبادلۂ خیال کریں گے۔
تحقیق کے لیے پیدائش سے 97 سال تک کی عمر کے 284 افراد کے دماغوں سے حاصل کیے گئے 13 لاکھ سے زائد خلیات کا نیوکلیائی تجزیہ کیا گیا۔
پاسداران انقلاب کے مطابق امریکا نے اپنی افواج کو مختلف مقامات پر منتشر کرنا، فوجی ساز و سامان کو مزید دور دراز علاقوں میں منتقل کرنا اور خفیہ و زیر زمین مقامات پر انحصار بڑھانا شروع کر دیا ہے۔
اگر آپ کو بھی پہیلیاں حل کرنا پسند ہے تو تصویر کو غور سے دیکھیں اور صحیح جواب تلاش کریں۔
فیض آباد میں مسافر خانے اور ٹرانسپورٹ اڈے بھی آج رات تک بند رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
راشد محمود نے اس سے قبل ایک ویڈیو بیان میں کہا تھا کہ میں کئی ماہ سے بے روزگار ہوں اور روزمرہ کے اخراجات پورے کرنا میرے لیے مشکل ہوتا جارہا ہے۔
کم معاوضہ ملنے کے باوجود مشتاق خان نے اس فلم کے سیکوئل میں بھی بالو کا کردار دوبارہ ادا کیا تھا۔
گزشتہ روز صرف 9 مال بردار جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے۔
فارما کے کاروبار سے وابستہ 60 سالہ وِنیت منوچا کی گلا کٹی لاش 5 ستمبر کو کانپور کے فلیٹ سے ملی تھی، پولیس نے قتل کا معمہ حل کر لیا۔
اداکارہ نے کہا ہے کہ میں اپنے جسم کی ان تبدیلیوں کو ایک اعزاز سمجھتی ہوں۔
فرانسیسی وزارتِ خارجہ کے ترجمان پاسکل کونفافرے کے مطابق اس سے قبل بھی نیتن یاہو کے طیارے کو فضائی حدد سے گزرنے کی اجازت دے چکے ہیں۔
بس کوچ، گاڑی اور موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی۔
کلاس رومز میں غیر ملکی طلبہ کی تعداد 30 فیصد تک محدود کرنے کا قانون بھی منظور کر لیا گیا۔
مشترکہ بیان میں سعودی عرب پر مسلسل حملوں اور بحیرۂ احمر میں حملوں کی بھی شدید مذمت کی گئی ہے۔