عامر خان نے شاہ رخ اور سلمان کے مقابلے میں خود کو کیا کہا تھا؟
بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان نے 2016 میں اپنی فلم دنگل کی پروموشن کے دوران کہا تھا کہ وہ شاہ رخ خان اور سلمان خان کو خود سے بڑا اسٹار سمجھتے ہیں اور انکےمقابلے میں خود کو ویٹر سمجھتا ہوں۔
۔