• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق برطانوی شہزادی میگھن اخبار کیخلاف مقدمہ ہار گئیں

لندن(جنگ نیوز)سابق برطانوی شہزادی میگھن اخبار میل آن سنڈے کیخلاف مقدمہ ہار گئیں.

میگھن نے اپنے والد کو ایک خط لکھا تھا جسے اخبار نے شائع کردیا تھا جس کے بعد میگھن نے ہائی کورٹ میں مقدمہ دائر کیا کہ اخبار نے ڈیٹا پروٹیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی کی ہے.

39 سالہ میگھن کا موقف تھا کہ انہوں نے اپنے والد کو ایک پرائیویٹ اور رازداری کے ساتھ خط لکھا تھا تاہم اس خط کو شائع کردیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید