اسلام آباد(نمائندہ جنگ) 28 سال پرانے بابری مسجدکیس کے انہد ام کا محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا۔
اس کیس فیصلہ لکھنؤ میں قائم خصوصی عدالت کے جج سریندر کمار یادو پریزائیڈنگ آفیسر کی حیثیت سے سنائیں گے۔
سعد ایدھی، ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کے بیٹے ہیں۔
پاکستان اس مشکل وقت میں متحدہ عرب امارات کی حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔
بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا ایک بار پھر اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔
متحدہ عرب امارات کی وزارتِ محنت نے نجی کمپنیوں کے لیے نیا قانون نافذ کر دیا ہے جس کے تحت ملازمین کو ہر ماہ کی تنخواہ زیادہ سے زیادہ پہلی تاریخ تک ادا کرنا لازمی ہوگا۔
کانگو اور یوگینڈا میں ایبولا وائرس کے تیزی سے پھیلنے پر عالمی ادارۂ صحت نے عالمی ہنگامی صورتحال کا اعلان کر دیا ہے، اس وباء سے اب تک 88 افراد ہلاک جبکہ 336 مشتبہ کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالرز کے اضافے سے 4548 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔
بنگلادیش سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے ساتھ مشابہت رکھنے والی 2 بھینسیں سوشل میڈیا پر خصوصی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔
منشیات سپلائر ملزمہ انمول عرف پنکی نے کراچی کی مقامی عدالت میں پیشی کے دوران پولیس تشدد کا الزام عائد کردیا۔
اقلیت مخالف سرگرمیوں اور شدت پسند نظریات کے الزامات کے بعد تنظیم کے خلاف مختلف ممالک میں تشویش بڑھ گئی ہے۔
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ دشمن کو جواب دینا بخوبی جانتے ہیں، امریکا جان چکا ہے کہ وہ دھمکیوں، اقتصادی دباؤ سے ایران کو اپنےحقوق کے حصول سے نہیں روک سکتا۔
خودکشی کی کوشش کو فیڈرل شریعت کورٹ نے جرم قرار دے دیا ہے۔
فلم ’سائیکو‘ ایک تھرل اور ایکشن سے بھرپور کہانی ہے جو اہم سماجی اور نفسیاتی مسائل کو اجاگر کرتی ہے، ٹریلر نے حاضرین کی بھرپور توجہ حاصل کی اور شائقین نے اسے بےحد پسند کیا۔
اداکار نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ میری اہلیہ کے لیے دعا کی ضرورت ہے۔
امریکا میں کالج اور یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے والے طلبہ کو اس سال شدید معاشی دباؤ اور کمزور جاب مارکیٹ کا سامنا ہے۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ٹرمپ اس ہفتے قومی سلامتی ٹیم سے بھی مشاورت کریں گے۔