• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہونہار طالبات حامدہ رحمان اور رملہ رحمان کا اعزاز

پشاور ( نیوز ڈیسک )اقراء روضتہ الاطفال کی روضہ اور قاعدہ کی ہونہار طالبات رملہ رحمان اور حامد رحمان نے سالانہ امتحانات ہی اپنی اپنی کلاسوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور انعامات کی حقدار قرار پائیں انہوں نے اپنی کامیابی کو والدین کی دعائوں اور اساتذہ کی محنت کا نتیجہ قرار دیا اور کہا کہ آئندہ بھی محنت کے بل بوتے پر نمایاں پوزیشن حاصل کریں گی ۔
تازہ ترین