• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ کے سی این جی اسٹیشن شدید سردی میں بند نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (حنیف خالد) سندھ کے سی این جی اسٹیشن شدید سردی کے تین مہینوں میں بھی بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سندھ میں کم و بیش 700سی این جی اسٹیشن ہیں جنہوں نے اپنی ایسوسی ایشن کے اجلاس میں ری گیسیفائیڈ لیکوئیڈ نیچرل گیس لینے پر تیار ہو رہے ہیں۔

گھریلو صارفین‘ جنرل انڈسٹری‘ فرٹیلائزر‘ ٹیکسٹائل اور دوسرے صارفین کو سوئی سدرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ سندھ سے نکلنے والی گیس مہیا کریگی۔

تازہ ترین