• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چہلم امام حسینؑ کے مرکزی جلوس کی قیادت بوتراب اسکاؤٹس کرے گی

کراچی(پ ر)بوتراب اسکائوٹس کے ترجمان تصدق حسین ندیم کے مطابق نشتر پارک سے برآمد ہونے والے چہلم امام حسینؑ کے مرکزی جلوس کی قیادت بوتراب اسکائوٹس کرے گی،یہ فیصلہ ایک اجلاس میں کیا گیا جس میں چیئر مین جاوید رضا،ندیم حیدر،سعید حیدر،محمد مہدی اور دیگر نے شرکت کی،اجلاس میں امتیاز رضا زیدی کی مغفرت کے لئے دعا کی گئی۔

تازہ ترین