دپیکا ککڑ کی سرجری کامیاب رہی، کچھ تکلیف ہے، شوہر شعیب ابراہیم
بھارتی ٹیلیویژن اداکارہ دپیکا ککڑ کی صحت کے حوالے سے انکے شوہر اداکار شعیب ابراہیم نے بتایا کہ انکی سرجری کامیاب ہوگئی ہے، بس انھیں تھوڑا درد ہے۔ واضح رہے 39 دپیکا جگر کے کینسر سے نبرد آزما ہیں اور منگل انکی سرجری کی گئی جس کے دوران ایک 13 ایم ایم کا سسٹ نکالا گیا۔
۔