• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کے تجارتی، معاشی اور ثقافتی مرکز ممبئی میں بجلی سپلائی کی لائنوں میں خرابی کے باعث شہر بھر میں بڑے پیمانے پر بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی۔

پیر کی صبح بھارت کے معاشی حب ممبئی اور اس کے مضافات میں بجلی کی فراہمی منقطع ہونے سے معمولات زندگی متاثر ہو کررہ گئے۔


بجلی کی فراہمی رکنے سے ممبئی میں لوکل ٹرین سروس بری متاثر ہوئی، جس کی وجہ سے متعدد ٹرینیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔

تازہ ترین