• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلسل دھمکیاں دی جارہی ہیں، سیکیورٹی دی جائے، سلمان مجاہد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ عدالتی احکامات کے باوجود ان کو حکومت سندھ کی جانب سے سیکیورٹی فراہم نہیں کی جارہی ہے جبکہ ان کو نامعلوم افراد کی جانب سے مسلسل دھمکیاں دی جارہی ہیں، اس حوالے سے ہوم سکریٹری سندھ کو درخواست بھی دی گئی مگر اس پر کئی روز گذرنے کے باوجود سیکیورٹی نہیں دی جارہی ہے۔

تازہ ترین