• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جون کے بعد برطانیہ میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ 143 اموات

برطانیہ میں آج جون کے بعد سے کورونا وائرس سے ہونے والی سب سے زیادہ 143 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ جبکہ ملک میں کورونا کے 17 ہزار 234 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔


ان نئے کیسز کے بعد برطانیہ میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 6 لاکھ 34 ہزار سے زیادہ اور اموات کی مجموعی تعداد 43 ہزار 18 ہو گئی ہے۔

برطانیہ میں کوروناوائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد 28 روز کے اندر ہونے والی اموات کو کورونا اموات میں شمار کیا جاتا ہے۔

تازہ ترین