لاہور(خصوصی نمائندہ)مسلم لیگ ن لاہورکے صدرو رکن قومی اسمبلی محمد پرویز ملک و جنرل سیکرٹری لاہور خواجہ عمران نذیر ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان نے گوجرانوالہ جلسہ روکا گیا تو ہر جگہ احتجاج کریں گے، گوجرانوالہ جلسہ کو روکنے کے لئے کنٹینرز لگائے جا رہے ہیں ان خیالات کا اظہار گذشتہ روز لیگی رہنماؤں اور کارکنوں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔