• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتی منیب الرحمٰن کے مطابق اعلان کیا ہے کہ ربیع الاول 1442؁ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کااجلاس 17 اکتوبر ہفتہ کو بعد نمازِ عصر دفتر محکمہ موسمیات میں منعقد ہوگا۔

تازہ ترین