• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ پیرودہائی پولیس نے 12سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے ملز م کوگرفتار کرلیا۔ پولیس کو متاثر ہ بچے کے والد نے درخواست دی تھی کہ اُس کے بچے کو عبادت حسین ورغلا کر کمرے میں لے گیا اور زیادتی کی جس پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او نے بتایا کہ متاثرہ بچے اور ملزم کا میڈیکل کروایا گیا ہے۔
تازہ ترین