پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کو بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔
لاہور ہائی کورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اور دیگر سے جواب طلب کر لیا۔
بانئ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ جب تک خان ہمارے پاس نہیں آ جاتے ہم اس مارچ کو ختم نہیں کرنا۔
ہتھنی مدھوبالا کو کل چڑیا گھر سے سفاری پارک منتقل کیا جائے گا۔
کوئٹہ سے چمن کے لیے پیسنجرٹرین سروس منسوخ کر دی گئی۔
کیلے کا شمار سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے پھلوں میں ہوتا ہے لیکن بہت کم لوگ اس کی طبی افادیت سے آگاہ ہیں۔
پرتھ ٹیسٹ میں بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دے دی ہے۔
ٹانک میں گل امام پولیس چوکی پر مسلح افراد نے حملہ کر دیا۔
آج دنیا بھر میں خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے اعظم سواتی کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کے خلاف ازخود نوٹس نمٹا دیا۔
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ لاہور سمیت فضائی آلودگی میں پنجاب کے سرفہرست شہروں میں 30 ایئر کوالٹی مانیٹرز کی تنصیب ہوگئی ہے۔
اسلام آباد کی انتظامیہ نے سی آئی اے کی بلڈنگ آئی نائن کو سب جیل قرار دے دیا۔
راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس سلو اسپیڈ کے ساتھ بحال ہو گئی۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنا خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر حکم نامہ جاری کر دیا۔
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ میں کل سے علیمہ باجی کو ڈھونڈ رہی ہوں، لیکن نظر نہیں آئیں۔