• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپاٹ فکسنگ کیس میں ناصر جمشید کی سزا مکمل، رہائی نہیں ملی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق پاکستانی کرکٹر ناصر جمشید کی اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا بدھ کو پوری ہوگئی لیکن ابھی وہ مانچسٹر کی جیل میں ہیں اور انہیں ڈی پورٹ کیے جانے کیلیے سفری دستاویزات مکمل ہونے پر ہیرہائی ملے گی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انہیں پاکستان جلا وطن کردیا جائے گا۔ وہ پاکستان میں رہ کر انگلینڈ واپس جانے کا کیس لڑیں گے ۔وہ اپنی اہلیہ ڈاکٹر سمرا افضل کی وجہ سے انگلینڈ میں تھے۔

تازہ ترین