• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ڈی ایم کااجلاس آج علی مددجتک کی زیر صدارت ہوگا

کوئٹہ( این این آئی) پی ڈی ایم کی صو بائی قیا دت کا ا ہم اجلاس آج شام پا نچ بجے جتک ہا ؤ س سر یاب میں پیپلز پارٹی کے صو بائی صدر حا جی علی مدد جتک کی زیر صدا رت ہوگا جس میںکوئٹہ جلسے کے انتظا مات کو حتمی شکل دی جا ئے گی بعدازاں پر یس کا نفرنس ہوگی۔
تازہ ترین