• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سراج الحق نے ریڈیو پاکستان سے 749 کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کرنے سمیت تین تحاریک التوا سینیٹ میں جمع کرا دیں

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن (ریڈیو پاکستان) کے مختلف شعبوں میں کام کرنے والے 749 کنٹریکٹ ملازمین کو بغیر کسی معقول وجہ اور پیشگی نوٹس کے ملازمت سے فارغ کرنےکےخلاف تحریک التواء، پورے ملک میں چین کور کے بغیر موٹر سائیکل کے استعمال پر فی الفور پابندی لگانے کے لیے قرارداد، آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈیمک اسٹاف ایسوسی ایشن کی طرف سے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو پیش کردہ مطالبات کے حوالہ سے وفاقی حکومت سے فی الفور جائز مطالبات ماننے کے حوالہ سے قراردادسینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرا دی ہے۔

تازہ ترین