• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قوانین ہردور میں رہے،اصل مسئلہ نفاذ کاہے،راجہ بشارت

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)خواتین کے تحفظ کے حوالے سے’’انصاف سب کیلئے‘‘کے عنوان سے ایک سیمینار ہوا ۔ چیئرپرسن وومن اتھارٹی کنیز فاطمہ چدھڑ نے سیمینار کے اغراض و مقاصد بتائے ۔صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے خطاب میں کہا کہ قوانین ہر دور میں بنتے آئے ہیں مگر اصل مسئلہ انکا نفاذ ہوتا ہے ۔مزید برآںصوبائی وزیر قانون و چیئرمین کشمیر کمیٹی پنجاب راجہ بشارت نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت 27 اکتوبر کو مقبوضہ کشمیر میں تاریخ کے طویل ترین لاک ڈاؤن کے خلاف یوم سیاہ منائے گی-
تازہ ترین