30 سال کی عمر سے قبل موٹاپا جوانی میں موت کے خطرات کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ 30 سال کی عمر سے قبل مٹاپہ آپکے جوانی میں مرنے کے خطرات کو 75 فیصد تک بڑھا دیتا ہے، کیونکہ تیس برس سے قبل وزن بڑھنے سے امراض قلب اور ذیابیطس ٹائپ ٹو سے مرنے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔