• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کا گرے لسٹ سے نام نکالنے یا برقرار رکھنے کا فیصلہ آج متوقع


فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے ورچوئل اجلاس کا آج تیسرا اور آخری دن ہے، جس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کا یا برقرار رکھنے کا فیصلہ آج متوقع ہے ۔

پیرس میں ہونے والے ایف اے ٹی ایف کے ورچوئل اجلاس میں منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے خلاف اقدامات کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے یا برقرار رکھنے کا فیصلہ آج متوقع ہے، پاکستان کا نام جون 2018 سے فیٹف کی گرے لسٹ میں شامل ہے۔

تازہ ترین