• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


مالاکنڈ ڈویژن کے ضلع لوئر دیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔

سوات میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزے کی شدت 5 اعشاریہ 2 اور گہرائی 20 کلومیٹر تھی جبکہ اس کا مرکز مغربی ایران میں تھا۔

تازہ ترین