• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کی سالگرہ کا کیک دوران پرواز جہاز میں کاٹا گیا

مریم نواز کی سالگرہ کا کیک دوران پرواز جہاز میں کاٹا گیا


لاہور( این این آئی)لاہور سے کوئٹہ پرواز کے دوران جہاز میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کے لئے پارٹی رہنمائوں کے ہمراہ بذریعہ ہوائی جہاز لاہور سے کوئٹہ کے لئے روانہ ہوئیں۔ پرواز کے دوران جہاز کے اندر ہی مریم نواز کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا ۔ اس موقع پرپارٹی رہنما اور مسافر بھی موجود تھے۔

تازہ ترین